• news

حضرت ابراہیمؑ نے اللہ تعالی کی خوشنودی کیلئے قربانی پیش کی: غلام مرتضیٰ شازی

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت )مذہبی سکالر مولانا صاحبزادی غلام مرتضی شازی نے کہا ہے کہحضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و رضا کیلئے جو قربانی پیش کی ہے وہ قیامت تک کیلئے مشعل راہ ہے ،عید الاضحی طہارت و پاکیزگی اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ، حضرت ابراہیم ؑ کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے جس پر عمل کرکے ہم دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن