• news

شرقپور:نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کرکے نعش باغ میں پھینک دی

شرقپور شریف (نامہ نگار) علاقہ نور پور میں ایک نامعلوم عورت کو قتل کرکے باغ میں پھینک دیا جسم پھولا ہوا ہے جوکہ حاکم نمبردارکے باغ میں پڑی ہوئی تھی جس کا گلا کٹا ہوا تھا اور عمر 32 سال بتائی جاتی ہے مقامی پویس نے نعش قبضہ میں لے کر شناخت کروانی شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن