• news

آرمی چیف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

لاہور (نوائے و قت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ لاہور کینٹ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی جس میں ملکی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پر بات چیت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن