• news

حج پر 3 پاکستانیوں سمیت 54 دہشت گرد پکڑے گئے: عرب میڈیا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی سکیورٹی اداروں نے حج کے دوران 54 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ دیگر میں 30 سعودی اور 13 بحرینی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن