• news

مغربی کنارا: اسرائیلی فوج نے حملہ آور قرار دیکر ایک اور فلسطینی شہید کردیا، تعداد 4 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقہ ہبرون میں چاقو سے وار کرکے ایک فوجی کو زخمی کرنے کا الزام لگا کر فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی حاتم کو شہید کر دیا۔ 24 گھنٹے میں تعداد 4 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن