• news

موٹر وے پولیس نے 63 لاکھ روپے سے زائدمسافروں کو واپس دلادئیے

لاہور (سٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 63,91595 لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس کروائی ۔

ای پیپر-دی نیشن