• news

گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈا¶ن جاری، مزید 95 گرفتار 27 جیل منتقل

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران899مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر20 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ19,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،64افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر95افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے27افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن