’ سٹار ز وارزفور“فلم کے اداکار کے بیٹے نے ریو پیرا لمپکس میں سونے کا تمغہ جیت لیا
ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک )” سٹار ز وارزفور“فلم میں فن کا مظاہرہ کرنے والے اداکار کے بیٹے نے ریو پیرا لمپکس میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔انگلینڈ کے پال بلیک نے برازیل میں جاری پیرا لمپکس گیمز کے 36ٹریک 400میٹر مقابلے میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔وہ تین بار عالمی چیمپئن بھی رہ چکے ہیں ۔