• news

اسد شفیق نے کامیابیوں کا سہراہیڈ کوچ مکی آرتھر کو دے دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز اسد شفیق نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابیوں کا سہرا ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو دے دیا۔اسد شفیق نے کہا کہ میں اپنے کھیل کے حوالے سے خوش ہوں، مکی آرتھر نے میرا حوصلہ بڑھایا اور اب ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن