کبڈی کا کھیل زوال پذیر ہے : رانا محمد سرور
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)انٹر نےشنل کبڈی فےڈرےشن اور پاکستان کبڈی اےسوسی اےشن کے مرکزی سےکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے کہا ہے حکومتی سرپرستی نہ ہونے کےوجہ سے ملک مےں کبڈی کا کھےل روز بروز زتنزلی کی جانب جارہا ہے۔کھیل وابستہ کھلاڑی حوصلہ افزائی اور سپورٹ نہ کئے جانے کےوجہ سے اسے خےرباد کہنے پر مجبور ہورہے ہےں۔