• news

ساجد حسن درانی کے اعزاز میں تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور پریس کلب لائبریری کمیٹی نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں ریڈیو پاکستان لاہور کے سابق سٹیشن ڈائریکٹر ساجد حسن درانی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس کی صدارت لاہور پریس کلب کے نائب صدر عبدالمجید ساجد تھے۔ مقررین میں تاثیر مصطفیٰ اور اقبال بخاری تھے۔ مقررین نے ساجد حسن درانی کی شخصیت اور خدمات کے حوالے سے گفتگوکی۔

ای پیپر-دی نیشن