• news

بھارتی فلم کی نمائش، پاکستانی فلموں کا بزنس کم، غیرملکی فلموں پر پابندی کا مطالبہ

لاہور(کلچرل رپورٹر) عیدالاضحی کے موقع پربھارتی فلم کی نمائش نہ ہونے پرمقامی فلموں نے بہت اچھابزنس کیاتاہم 16ستمبر کو بھارتی فلم ’’راز4‘‘کی نمائش کردی گئی جس کے باعث بھارتی فلم کوسینماگھروں میںترجیحی بنیادوں پر شوزدئیے جارہے ہیں۔ مقامی فلموںکا بزنس کم ہوگیاہے اورکروڑوں روپے کی سرمایہ کاری سے بنی ہوئی نئی پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں کی فوری نمائش پر سخت احتجاج کرتے ہوئے ان کی نمائش پر فوری پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن