• news

ایرانی پیرا سائیکلسٹ سرفراز بہمن گلبارنزاد حادثے میں ہلاک

ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک )برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری پیرالمپکس کے دوران ایرانی پیرا سائیکلسٹ مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس میں حادثے کے باعث ہلاک ہوگئے ۔ 48 سالہ سرفراز بہمن گلبارنزاد کو حادثے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن