• news

اسلام آباد: فاسٹ فوڈ کے دیوانوں کیلئے جنگل میں منگل ہٹس ریسٹورنٹس قائم

اسلام آباد (نیٹ نیوز) ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پینے کی باتیں ہوئی پرانی ، اب شہریوں کو چاہیے ٹو ان ون ، یعنی مزیدار پکوان بھی اور خوبصورت قدرتی ماحول بھی۔اسلام آباد میں فاسٹ فوڈ کا نیا ٹرینڈ ، انڈور ریسٹورنٹس کے بجائے اب شہریوں کی ترجیح بن گئے جنگل ہٹس قدرتی ماحول ، درختوں کا سایہ اور گھاس پھوس کے بنے ہٹس۔

ای پیپر-دی نیشن