• news

کیا انسان موت پر قابو پا لے گا؟

لاہور (نیٹ نیوز)سائنسدان موت پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ایک انتہائی عجیب و غریب ریسرچ سامنے آئی ہے۔ ایک جاپانی سائنسدان نے انسانی دماغ میں خوردبینی سائز کمپیوٹر چپس دریافت کئے ہیں جس کی وجہ سے اس سائنسدان نے انسان کو اللہ تعالیٰ کا تخلیق کردہ قدرتی روبوٹ قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر ناکامورہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ جب انسان اس جیسی چپس بنانے میں کامیاب ہو جائے گا تو وہ موت پر قابو پالے گا۔زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن انسان زمانوں سے بیماریوں اور فطرت کے ساتھ لڑائی لڑنے میں مصروف ہے۔ وہ ایک بیماری کی دوا ایجاد کرتا ہے تو ہزاروں نئی بیماریاں اور حادثات نمودار ہو جاتے ہیں۔ دنیا بھر کے سائنسدان اور طبی ماہرین موت پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ایک انتہائی عجیب و غریب ریسرچ سامنے آئی ہے۔ ایک جاپانی سائنسدان نے انسانی دماغ میں خوردبینی سائز کمپیوٹر چپس دریافت کئے ہیں جس کی وجہ سے اس سائنسدان نے انسان کو اللہ تعالیٰ کا تخلیق کردہ قدرتی روبوٹ قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر ناکامورہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ جب انسان اس جیسی چپس بنانے میں کامیاب ہو جائے گا تو وہ موت پر قابو پالے گا۔

ای پیپر-دی نیشن