• news

سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ وکلاء کی بڑی تعداد شہداء کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت پہنچے گی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار نے وکلاء کو سپریم کورٹ پہنچنے کی کال دیدی۔
نوٹس/ سماعت

ای پیپر-دی نیشن