• news

عبد اللہ جان جمالدینی انتقال کرگئے

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) معروف سکالر اور ادیب عبد اللہ جان جمالدینی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبد اللہ جان جمالدینی کی عمر 94 سال تھی۔ انکی نماز جنازہ آج نوشکی میں ادا کی جائیگی۔
انتقال

ای پیپر-دی نیشن