• news

مسلم لیگ ن رائے ونڈ مارچ سے پہلے ہی جنگ ہار گئی: شیخ رشید

لاہور (خصوصی رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ڈنڈے سوٹے کی سیاست مہنگی پڑے گی۔ گذشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن رائے ونڈ مارچ سے پہلے ہی جنگ ہار گئی ہے۔ وزراء نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں وہ جمہوریت یا حکومت کا دفاع نہیں کر رہے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کو مشورہ دیا کہ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں۔

ای پیپر-دی نیشن