• news

نسلی امتیاز کو چیلنج‘ بھارتی دلت نے ’’اچھوت‘‘ کھانے فروخت کرنا شروع کر دیئے

ممبئی (رائٹرز) بھارت کے صدیوں پرانے ذات پات پر مبنی معاشرے میں نچلی ذات کے ایک دلت نے کھانے کی فروخت کا کام شروع کر دیا۔ واضح رہے ہندو معاشرے دلتوں کے ہاتھ کے بنائے گئے کھانے کو ہاتھ لگانا بھی گوارا نہیںکیاجاتا۔

ای پیپر-دی نیشن