بھارت میں پانچ سال سے کم عمر کے 42 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار
نئی دہلی(صباح نیوز)اسلحے کے ڈھیر لگانے والے بھارت میں لاکھوں بچے بھوک کا شکار ہیں، بھارت میں پانچ سال سے کم عمر کے بیالیس فیصد بچوں کو مناسب کھانا نہیں ملتا۔ ایک سروے کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے بیالیس فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔