• news

قائمہ کمیٹی تجارت کا کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے بیرون ممالک میں برآمدات کے اضافے کے حوالے سے تعینات کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزرات تجارت سے ان کی کارکردگی کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

ای پیپر-دی نیشن