حقیقت و وقعت عقلی دلائل
آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی ہے بلکہ اس کا دار و مدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے جس کے سامنے انسانی شوکت ہیچ محض ہے۔
(رموزِ بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)