• news

حملوں کا منصوبہ بنانے والے 2 پاکستانی گرفتار کر لئے: ایران کا دعویٰ

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی انٹیلی جنس نے حملوں کا منصوبہ بنانے والے دو پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستانیوں کو مبینہ طورپر صوبہ سیستان بلوچستان سے گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن