• news

دونوں بے روزگار ہونیوالے ہیں باسکٹ بال کا مت کہنا، گالف کھیل لوںگا:بان کی مون اوباما سے گفتگو

اقوام متحدہ (اے ایف پی) جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شاہ سلمان کی جانب سے دیئے گئے لنچ کے دوران اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون امریکی صدر بارک اوباما کو یاددلایا ہم دونوں جلد بے روزگار ہونے والے ہیں۔ بان کی مون نے کہا جناب صدر ہمیں کوئی کام ڈھونڈنا چاہئے، میں آپ کو گالف کا چیلنج کرتا ہوں لیکن مجھ سے باسکٹ بال کی بات من کیجئے گا بان کی مون دسمبر اور اوباما جنوری میں اپنے عہدے چھوڑ دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن