• news

بھارت سٹرٹیجک ذخائر کے لئے ایران سے تیل خریدے گا

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت نے کہا ہے کہ وہ اپنے سٹرٹیجک ذخائر کیلئے ایران سے 60 لاکھ بیرل خام تیل خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وزارت صنعت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات سے تیل کی خریداری سے متعلق مذاکرات تجارتی وجوہات کی بنا پر تعطل کا شکار ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن