• news

محکمہ بلدیات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف، نیب نے 42 افسروں کو طلب کر لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ بلدیات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق نیب نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔ نیب نے فراڈ میں ملوث محکمہ بلدیات کے 42 افسران کو طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن