بولان میڈیکل کمپلیکس کی سکیورٹی فوج کے حوالے کر دی گئی
کوئٹہ (آن لائن) بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ایم ایس محمد ایوب کاکڑ نے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کمپلیکس کی سکیورٹی فوج کے حوالے کر دی گئی۔
پاک فوج کے نوجوان کمپلیکس کے داخلی وخارجی راستوں پر پولیس ایف سی کے ہمراہ تعینات ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ سابقہ سکیورٹی کمپنی سے معاہدہ30 کو ختم کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی