• news

ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدررابعہ رحمن کا ہالینڈ کادورہ

لاہور(پ ر) ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدرکالم نگاراورشاعرہ رابعہ رحمن ہالینڈ کے تنظیمی دورہ پر ڈچ لٹریری فورم کی دعوت پر مختلف ادبی، سیاسی اور سماجی تقریبات میں شریک ہو رہی ہیں، انہوں نے ورلڈکالمسٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف مضامین پڑھے اوراپناتازہ کلام پیش کیا جس کو ادبی حلقوں کی طرف سے خوب سراہا گیا وہ5 اکتوبرکو وطن واپس آئیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن