• news

جماعت اسلامی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج منصورہ میں شروع ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا تین روزاجلاس آج سے منصورہ میں شروع ہو رہاہے جو 25 ستمبرتک جاری رہے گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں کرپشن فری پاکستان تحریک کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن