• news

حکومت توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے: چودھری محمد حسین گجر

مانگا منڈی ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد حسین گجر نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمہ کےلئے سنجیدہ کوششیں کر ہی ہے۔ نیپرا کی جانب سے کوئلے سے 1320 میگا واٹ بجلی پیداواری منصوبے کی منظور ی خوش آئندہے اور توانائی بحران کے خاتمہ کی جانب تیز ترین قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جارحیت کے خلاف پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

a

ای پیپر-دی نیشن