• news

پاکستان، بھارت، امریکہ اور دیگر ممالک بھی سی ٹی بی ٹی کی توثیق کریں: سکیورٹی کونسل

اقوام متحدہ (رائٹرز) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے چین، امریکہ، شمالی کوریا، مصر، بھارت، ایران، اسرائیل اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سی ٹی بی ٹی معاہدے کی توثیق کریں اب تک 160 ممالک سے زائد اس معاہدے کی توثیق کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ریاستیں کسی قسم کا ایٹمی دھماکہ کرنے سے باز رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن