• news

برطانوی نائب وزیر خزانہ لارڈ جم اونیل مستعفی

لندن (این این آئی) برطانیہ کے نائب وزیر خزانہ لارڈ جم اونیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جم اونیل کا استعفیٰ حکومت کیلئے بڑا جھٹکا قرار دیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن