• news

پشاور: داعش سے تعلق کے الزام میں دہشت گرد کو 30 سال قید، جرمانہ

پشاور(بیورورپورٹ)انسداددہشتگردی کی عدالت نے داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار دہشت گردداد اللہ کو 30سال قید، 15ہزارروپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ای پیپر-دی نیشن