• news

جسٹس (ر) وجیہہ الدین تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستٰعفی پالیسیوں سے اختلافات،

لاہور (آئی اےن پی) تحرےک انصاف کے مرکزی رکن جسٹس (ر) وجےہہ الدےن نے پارٹی پالےسوں سے اختلافات کے بنےادی رکنےت سے استعفیٰ دےدےا۔ اتوار کے روز تحر ےک انصاف کے الےکشن ٹرےبونل کے سر براہ اور مر کزی رکن وجہےہ الدےن نے پارٹی چےئرمےن عمران خان اور انکی پالےسوں سے شدےد اختلافات کے بعد آخر کار تحرےک انصاف کی بنےادی رکنےت سے استعفیٰ دےدےا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) وجےہہ الدےن نے کہا کہ پارٹی پر قبضہ مافےا کا کنٹرول ہو چکا ہے پارٹی کے نظر ےاتی لوگوں سے پارٹی قےادت ملاقات کر نے کےلئے بھی تےار نہےں ان حالات مےں تحر ےک انصاف سے الگ ہونے کے سوا مےرے پاس کوئی آپشن نہےں اور تحر ےک انصاف ہر گزرتے دن کےساتھ کمزور ہو رہی ہے اور مجھے تحرےک انصاف کا کوئی مستقبل نظر نہےں آرہا ۔ دریں اثناءتحریک انصاف لیبر ونگ کے سابق صدر اور جنرل سیکرٹری نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے مطابق زبیر خان اور انعام الحق سلیم 200 کارکنوں سمیت لاہور میں اجتماعی استعفے دیں گے۔ ناراض اراکین اور کارکن جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
مستعفی

ای پیپر-دی نیشن