مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں: سابق وزیراعلیٰ اتر پردیش
نئی دہلی(آن لائن) سابق وزےر اعلیٰ اتر پردےش اور سربراہ بہوجن سماج پارٹی ماےاوتی نے بھارتی وزےر اعظم نرےندر مودی کو پاکستان کے خلا ف بےانات دےنے کی بجائے اپنے گرےبان مےں جھانکنے کا مشورہ دےدےا۔ بھارتی مےڈےا کے مطابق ماےاوتی نے نرےندر مودی کواپنے گرےبان کا مشورہ دےتے ہوئے کہا پاکستان کو مشورہ دےنے کی بجائے اپنی حکومت پر نظر ڈالےں، مودی کے دور حکومت مےں کوئی ترقی نہےں ہوئی بلکہ صرف انتہا پسندی کو بڑھاوا ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کو خود احتسابی کرنی چاہیے ۔
سابق وزیر اعلیٰ اترپردیش