• news

میامی مارلنز بیس بال ٹیم کے کھلاڑی جوز فرننڈیز کشتی حادثہ میں ہلاک ہو گئے

فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک ) میامی مارلنز بیس بال ٹیم کے کھلاڑی جوز فرننڈیز کشتی کے حادثہ میں ہلاک ہو گئے ۔ امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایاکہ 24سالہ جوز ان تین افراد میں ایک تھے جو کشتی حادثہ میں ہلاک ہوئے ۔میامی مارلنز کی اٹلانٹا بریوز کیخلاف میچ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے ۔کلب انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں جو ز کی فیملی کے ساتھ ہیں اور ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن