• news

مودی بوکھلاہٹ کا شکار‘ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا: چودھری محمود کمبوہ

لاہور (خبرنگار) شہر ممبر کوآرڈی نیشن وزیراعلیٰ پنجاب چودھری محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں محنت‘ جذبے اور عزم کے ساتھ عوام کی خوشحالی کے لیے کام کر رہی ہے۔ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ ان کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی نظر نہیں آ رہی۔ بھارتی حکومت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب ملے گا اور 1965 کی جنگ سے زیادہ بھارت کو نقصان اٹھانا پڑا جس طرح نواز شریف اور شہباز شریف پاکستان کی معیشت مضبوط کرنے میں دن رات محنت کر رہے ہیں۔ اسی تحریک انصاف والے دھرنا سیاست سے ملکی معیشت کمزور کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن