نادرا نے 9 کروڑ 4 لاکھ 54 ہزار 542 شناختی کارڈز کی تصدیق کرلی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا نے اب تک 4 کروڑ 4 لاکھ 54 ہزار 542 شناختی کارڈ کی تصدیق کردی ہے۔ 65 ہزار 201 خاندانوں میں اجنبیوں کی نشاندہی ہوئی۔ نادرا نے 4 ہزار 71 شناختی کارڈ تحقیق کیلئے بھیج دئیے۔ ان میں سے 2 ہزار 244 غیرملکیوں کی نشاندہی ہوئی۔