دفتر برائے حجاج میں 24 گھنٹے سروس دے رہے ہیں: نعیم احمد
مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) مذہبی دفتربرائے حجاج رکن پاکستان میں کنٹرل روم کے انچارج ڈپٹی سیکرٹری نعیم احمد نے بتایا کہ دفتر برائے حجاج میں 24 گھنٹے سروس دے رہے ہیں۔ کنٹرول روم میں تلاش گمشدہ حجاج ہیلپ لائن خوراک کی تقسیم اور طریقہ کار اور معیار کو یقینی بنانا شامل ہے۔