• news

سونا 617 روپے سستا، فی تولہ قیمت 51 ہزار 921 روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 617 روپے کمی ہو گئی فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق سونا 617 روپے کمی کے بعد 52 ہزار 538 سے کم ہوکر 51 ہزار 921 روپے کا ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت میں 528 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 45 ہزار 90 روپے سے کم ہوکر 44 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن