• news

تاجروں اور صنعتکاروں نے پیاف فاؤنڈرز الائنس کو بھرپور مینڈیٹ دیا: شیخ ابراہیم

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر شیخ محمد ابراہیم نے پیاف فاؤنڈر الائنس کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہ ہے کہ تاجروں اور صنعتکاروں نے الائنس پر بھرپور طریقے سے اعتماد کیا جبکہ مخالفین کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ بزنسن مین کمیونٹی نے ووٹ کی طاقت سے الائنس کو کامیاب کروایا لہذا دونوں گروپ تاجروں اور صنعتکاروں کے مینڈیٹ کا احترام کریں اور باہمی اتحاد سے کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کی طرف توجہ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن