• news

سرینگر: بھارتی درندوں کی پیلٹ فائرنگ سے 11 سالہ سنعیہ بینائی کھو بیٹھی

سری نگر( نیٹ نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارت فوج کا ظلم و ستم جاری ہے۔ پیلٹ گن کا نشانہ بننے والی گیارہ سالہ سنعیہ بائیں آنکھ کی روشنی کھو بیٹھی سنعیہ گھر میں کھیل رہی تھی کہ پیلٹ گن کی وجہ سے ایک آنکھ کی روشنی گنوا بیٹھی، سنعیہ کے آنسو ہیں کے تھمنے کے نام نہیں لیتے۔

ای پیپر-دی نیشن