• news

تاجر صنعت کار، سیاست دان اور پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے: شاہد نذیر

لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری لاہور چیمبر کے نو منتخب ایگزیکٹو کمیٹی ممبر شاہد نذیر نے کہا ہے کہ بھارت گیدڑ بھبکیوں سے باز آ جائے پاکستان کے تاجر صنعت کار سیاست دان اور پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو پوری قوم وطن عزیز کے دفاع کیلئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن