• news

ڈی کاک کی سنچری ‘جنوبی افریقہ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں 6وکٹوں سے کامیاب

سنچورین (سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو پہلے میچ میں6وکٹوں سے شکست دیدی ۔ آسٹریلیا نے 9وکٹوں پر 294رنز بنائے ۔جنوبی افریقہ نے ہدف 4وکٹوں پر پورا کرلیا ۔ مین آف دی میچ کوئنٹن ڈی کاک نے 113گیندوں پر 178رنز بنائے ۔

ای پیپر-دی نیشن