• news

ماہی خان نے ویمن ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ کا میلہ لوٹ لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس)ماہی خان نے ویمن ٹین پین باولنگ چیمپئن شپ کا میلہ لوٹ لیا۔پاکستان ٹین پین باولنگ فیدڑیشن کے زیر اہتمام چار روزہ پاکستان ویمن چیلنج ٹین پین باولنگ چیمپئن شپ لیژر سٹی باولنگ کلب میں بڑے زور و شور سے کھیلا گیا۔جس میں خیبر پختونخوا ہ کے ماہی خان نے دو گیموں میں 238 سکور کرکے پہلے پوزیشن حاصل کرکے ٹرافی جیت لی۔ شائستہ خان نے دوسری جبکہ روزینہ علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن