• news

پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر طیارہ بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر طیارہ 27 ستمبر کو بحیرہ عرب میں گر گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے پی اے ایف بیس مسرور سے پرواز کی تھی۔ پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگا دی اور محفوظ رہا۔

ای پیپر-دی نیشن