• news

سٹیج اداکار طاہر نوشاد کے اعزاز میں تقریب

لاہور(کلچرل رپورٹر)قاضی آرٹ اینڈکلچرل فائونڈیشن کے زیراہتمام سٹیج اداکاراورگلوکارطاہرنوشادکے اعزازمیں تقریب کاانعقادالحمراہال نمبر دو میں کیا گیا ‘ منتظم خاورقاضی اورحافظ اشفاق احمدتھے ۔ عینی طاہرہ ،افتخارٹھاکر،احمدنواز،پائل چودھری ،شانزاخان،سلیم البیلا اور دیگرشامل تھے۔

ای پیپر-دی نیشن