کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا ء اللہ زہری ‘کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ‘آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن ‘وزیر کھیل مجیب الرحمان و دیگر پاکستان ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ کے اختتام پر انعامات تقسیم کرتے ہوئے ‘انضمام الحق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں‘فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو