• news

رینجرز فٹبال کلب کے شائقین کی بس کو حادثہ ایک ہلاک ‘18زخمی ‘3کی حالت نازک

لندن (سپورٹس ڈیسک) رینجرز فٹبال کلب کے شائقین کو لے جانے والی بس حادثے کا شکارہو گئی ‘ایک شخص ہلاک جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اٹھارہ افراد کو ہسپتال داخل کرایا گیا ہے‘ تین کی حالت نازک ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن