• news

عدم استحکام کا خدشہ:برطانوی وزیراعظم نے 2020ء سے پہلے الیکشن کا امکان مسترد کر دیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم نے 2020ء سے پہلے الیکشن کا امکان مسترد کر دیا۔ تھریسامے نے خدشہ کا اظہار کرتے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن عدم استحکام کا باعث بنتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن